the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/18اپریل(ایجنسی) بالی کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان سلور اسکرین پر ٹی سیریز کمپنی کے مالک آنجہانی گلشن کمار کے کردار میں نظر آسکتے ہیں۔

گلشن کمار کی زندگی پر مبنی'مغل: دی گلشن کمار اسٹوری' بن رہی ہے۔ فلم میں پہلے اداکار اکشے کمار کو منتخب کیا گیا تھا ۔ اب کہا جارہا ہے کہ اکشے کمار کے منع کرنے کے بعد فلم میں گلشن کمار کا کردار عامر خان ادا کرسکتے ہیں۔

عامر اس فلم کو بھوشن کمار کے



ساتھ مل کر پروڈیوس بھی کررہےہیں۔ خیال ہے کہ بطور پروڈیوسر عامر بھی فلم کی سکرپٹ کے تیئں کچھ تبدیلی چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ فلم کی سکرپٹ گلشن کمار کے موسیقی کیریئر کے اتار چڑھاو پر ہی فوکس کرے .. کہ کس طرح وہ ایک جوس بیچنے والے سے میوزک کی دنیا کےبادشاہ بن گئے جبکہ انڈرورلڈ سے متعلق تمام باتوں کو ہٹا دیا جائے۔
اب فلم میں گلشن کمار کی موت اور' انڈرورلڈ اینگل' کو برائے نام دکھایا جائے گا جبکہ پوری فلم تقریبا گلشن کمار کے کیریئر پر ہی مبنی ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.