: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/4اکتوبر(ایجنسی) آخری بار سپرہٹ فلم دنگل میں نظر آئے عامر خان کی اگلی فلم 'سیکرٹ سپر اسٹار'، دیوالی کے موقع پر 19 اکتوبر کو ریلیز ہونے والی ہے. اس دن ترکی کے ناظرین بھی عامر خان کی اس
فلم کا لطف اٹھا پائیں گے. منگل دیر رات عامر خان نے استنبول کے لیے اڑان بھری، جہاں فلم کا پرموشن کے دوران وہ اس فلم کا اعلان کریں گے. عامر نے بدھ کو ٹویٹ کیا، " استنبول کے لیے جہاز میں! ترکی سفر کے لیے بے چین ہوں!"