: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 18 اپریل (یو این آئی) یوں تو بالی ووڈ میں وقتاً فوقتاً بے شمار اداکار آتے ہیں اور اپنا جلوہ دکھا کر گمنامی کے اندھرے میں کھو جاتے ہیں وقت کے ساتھ لوگ بھی انہیں فراموش کر دیتے ہیں لیکن چند فنکار ان میں سے ایسے بھی ہوتے ہیں جو برسوں تک یاد کئے جاتے ہیں ان کی اداکاری کی ہمیشہ
ستائش کی جاتی ہے تے ہیں ان کی اداکاری کی ہمیشہ ستائش کی جاتی ہے اور ناظرین انہیں ہمیشہ یادر یاد رکھتے ہیں ایسا اکثر فلم کے : ہیر و یا ہیروئن کے ساتھ ہوتا۔ ساتھ ہوتا ہے، لیکن کچھ معاون اداکار اتنے مضبوط ہوتے ہیں جو اپنی چھاپ چھوڑنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں اور برسوں ناظرین کے دلوں میں راج کرتے ہیں۔