: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/5ڈسمبر(ایجنسی) سارہ علی خان اور سشانت سنگھ راجپوت نے حال ہی میں اپنی فلم 'کیدرناتھ' کا پہلا شیڈول ختم کیا. اب فلم میکرس دوسرے شیڈول کے لئے تیاری شروع کردی ہے. خبر یہ ہے کہ، ممبئی میں 7 کروڑ روپئے کا مہنگا سیٹ ڈیزائن کیا جائے
گا.
آپ کو بتادیے کہ اس فلم کے پہلے شیڈول کی زیادہ تر شوٹنگ ہمالیہ کی خوبصورت وادیوں میں ہوئی ہے. لیکن اب فلم میکرس نے فیصلہ کیا ہے کہ سیکوریٹی کو دیکھتے ہوئے اگے کی شوٹنگ ممبئی میں کی جائے گی. فلم سٹی میں بالکل ہمشکل کیدارناتھ اور ہمالیہ کا سیٹ تیار کیا گیا ہے.