the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 2 اکتوبر (یو این آئی) بالی ووڈ میں مشہور اداکار مکیش کھنہ کے مشہور و معروف کردار والے سیریل’شکتی مان‘ پر فلم بنانے کی تیاریاں جاری ہیں۔

مکیش کھنہ نے مقبول سیریل شکتی مان میں اہم کردار ادا کیا تھا، جسے شائقین نے خوب پسند کیا تھا۔
سیریل میں مکیش کھنہ نے شکتی مان اور گنگادھر ودیا دھر مایادھراونکارناتھ شاستری کا دوہرا کردار نبھایا تھا۔
ایسا خیال ہے کہ اب ’شکتی مان‘ پر بھی ایک فلم بنائی جائے گی۔
یہ



بھی کہا جارہا ہے کہ اس فلم کے تین ورژن ہونگے اور ’شکتی مان‘ کے شروع سے آخر تک کے سفر کو دکھایا جائے گا۔

کہا جارہا ہے کہ یہ فلم ’کرش' اور را ۔
ون‘ سے بھی بڑی ہوگی۔
فلم ’شکتی مان‘ کا پہلا ورژن 2021 میں ریلیز کیا جاسکتا ہے۔
فلم کی اسکرپٹ بچوں کے ارد گرد رکھی جائے گی اور ’اچھائی کی برائی پر جیت‘ کی تھیم برقرار رہے گی ۔
حالانکہ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ مکیش کھنہ اس فلم میں شکتی مان کا کردار نبھائیں گے یا نہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.