: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جونیئر این ٹی آر نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ جب انہوں نے بطور اداکار اپنے کیریئر میں کئی گانوں پر ڈانس کیا ہے، وہیں 'RRR' کا
'ناتو ناتو' گانا "ہمیشہ کے لیے ان کے دل کے قریب رہے گا"۔ اس گانے نے حال ہی میں منعقدہ گولڈن گلوبز میں بہترین اوریجنل گانے کا ایوارڈ جیتا ہے۔ یہ ایوارڈ میوزک کمپوزر ایم ایم کیروانی نے قبول کیا۔