: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،2 اگسٹ (ایجنسی) بمبئی ہائی کورٹ نے بالی ووڈ ایکٹریس جیا خان کی والدہ رابعہ خان سے کہا ہے کہ وہ اپنی بیٹی کی موت کے معاملے میں پولیس اور سی بی آئی جانچ کی بے ضابطگیوں کو سامنے لائے. پولیس اور سی بی آئی اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ یہ خودکشی کا معاملہ ہے جبکہ جیا کی والدہ کا دعوی ہے کہ ان کی بیٹی کا قتل کیا گیا ہے.
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">انہوں نے جیا کے بوائے فرینڈ رہے بالی وڈ ایکٹر سورج پانچولی کے خلاف خودکشی کے لئے اکسانے کے بجائے قتل کا معاملہ درج کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے. رابعہ بھی چاہتیں ہے کہ اس معاملے کی چھان بین کے لئے خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) بنائی جائے کیونکہ سی بی آئی بھی ممبئی پولیس کی ہی طرح اس معاملے کو خود کشی بتا رہی ہے.