the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/27جولائی(اعتماد نیوز) تلگو فلموں کی اداکارہ چارمی کور سے ڈرگس کیس کی تحقیقات کرنے والی ٹیم اسپیشل انوسٹی گیشن ٹیم کے عہدیداروں نے 6 گھنٹوں تک پوچھ تاچھ کی۔ ایس آئی ٹی کے دفتر میں چارمی سے اسٹنٹ ایکسائز سپریٹنڈنٹ انیتا/ایکسائز کی سرکل انسپکٹر وجے لکشمی اور سی لتا



نے پوچھ تاچھ کی۔ ہائی کورٹ کی ہدایت کے مطابق 5 بجے ان سے پوچھ کے عمل کو ختم کیا گیا۔ صبح 10 تا شام 5 بجے تک پوچھ تاچھ کریں اور زبردستی ان کے خون کے نمونے کو حاصل نہ کریں۔ فلم اداکارہ نے ایس آئی ٹی کے عہدیداروں سے شکایت کی کہ اندرداخل ہونے کے دوران ایک مرد کانسٹبل نے انہیں دھکہ دے کر اندروانہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.