the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ممبئی/13نومبر(ایجنسی) بالی ووڈ کے سنگم اسٹار دیوگن فلم گول مال اگین 200 کروڑ کے کلب میں شامل ہوگئی ہے۔

روہت شیٹی کی ہدایت میں بنی یہ فلم 20 اکتوبر کو ریلیز ہوئی تھی۔
اس نے پہلے ہفتہ میں 137 کروڑ روپے کی کمائی کی تھی۔
فلم نے اب باکس آفس



پر 200 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کرلی ہے۔
اجے دیوگن کی فلمی کیریئر کی یہ پہلی فلم ہے جس نے 200 کروڑ روپے کی کمائی کی ہے اور یہ فلم اس سال کی بھی پہلی فلم بن گئی جس نے 200 کروڑ روپے کی کمائی کی ہے۔
حالانکہ 200 کروڑ کمانے والے یہ ہندی زبان کی پہلی فلم نہیں ہے ا س سے پہلے فلم باہوبلی -2 یہ کارنامہ انجام دے چکی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.