the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولہاپور 20 نومبر (یو این آئی) چارروزہ 15 واں کرلوسکر-وسندھرا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول 14 سے 17 دسمبر تک آن لائن منعقد ہوگا، جس کاانعقاد کرلوسکرانڈسٹریز گروپ کے ذریعہ کیا جائے گا۔

وسندھرا کلب کے ویریندر چترو نے ہفتہ کو صحافیوں کو بتایا کہ



رواں سال کے فلم فیسٹیول کی اصل کشش قدرتی خوراک، بھرپور فطرت اور صحت مند معاشرے پر مبنی ہے۔
کرلوسکر انڈسٹری گروپ نے اس بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا انعقاد نئی بیماری کے خلاف قوت مدافعت بڑھانے، اگلی نسل کے لیے صحت مند ماحول کو برقرار رکھنے کے ارادے سے کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.