the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/10جون(ایجنسی) ناگپور کی سوگندھا داتے sugandha-date نے زی ٹی وی کے ریالٹی شو "سارے گا ما پا" لٹل چیمپئنس کی فاتح  کا خطاب جیتا لیا ہے- ایوارڈ کے طور پر انہیں 5 لاکھ روپے اور ٹرافی دی گئی-
فاتح اعلان کیے جانے کے بعد سوگندھا نے



کہا، میں "سارے گاماپا" لٹل چیمپئین کی فاتح بن کر بہت خوش ہوں- میں نے سبھی کی امیدوں پر کھرا اترتے ہوئے انہیں بہت فخر کیا ہے- جیت کے بارے میں یقینن نہیں تھی، لیکن مجھے لگا رہا تھا کہ اگر میں اپنا سب سے اچھا مظاہرہ کرونگی تو شاید میں جیت سکتی ہوں-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.