the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/5جولائی(ایجنسی) فلم انڈسٹری میں 25 سے بھی زیادہ سال گذار نے اور اپنے کام کا لوہا منوانے والے شاہ رخ خان کے اسٹارڈم سے تو ملک کا ہر انسان واقف ہے- لیکن غیر ملکوں میں بھی شاہ کا رتبا کچھ کم نہیں ہے- شاہ رخ کو 8 اگسٹ کو میلبورن کے 10ویں انڈین فلم فیسٹیول میں ایکسلیسن ان سینما ایوارڈ سے نوازا جائے گا- شاہ رخ کو لینڈاڈیساؤ ایوارڈ دیں گے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.