the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 9 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی آنے والی فلم ’سائنا‘ کا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے۔

امول گپتے کی ہدایت میں بنی فلم ’سائنا‘ بیڈ منٹن کی کھلاڑی سائنا نہوال کی بائیوپک ہے۔
اس فلم میں پرینیتی نے سائنا نہوال کا کردار ادا کیا ہے جس کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔
پرینیتی نے کہا ، مجھ پر صرف اپنے ڈائریکٹر کے سامنے خود کو ثابت کرنے کا دباؤ تھا،



بیڈمنٹن سیکھنے کا دباؤ تھا بس۔
باقی میں نے کوئی اور دباؤ محسوس نہیں کیا‘‘۔

پرنیتی نے بتایا ’’ہمیں سائنا کی مکمل حمایت ملی۔
انہوں نے ہمیں اپنی زندگی کے ہر پہلو سے آگاہ کیا۔
میں انہیں کبھی بھی فون کرسکتی تھی۔
ویڈیو کال کر سکتی تھی اور وہ ہمیشہ میرے ہر سوال کا جواب دینے کے لئے تیار رہتی تھیں۔
دیکھا جائے تو اس طرح سے ہم نے اپنا سارا کام بہتر طریقے سے کرلیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.