the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 20ڈسمبر (یواین آئی) بالی ووڈ کے مشہور میوزک ڈائرکٹر اے آررحمن نے عرس حضرت امین پیر ؒ کے سلسلہ میں درگاہ شریف پر حاضری دی۔
اے پی کے ضلع کڑپہ کی اس



مشہور درگاہ شریف میں ہر سال ہونے والی عرس تقاریب میں آسکرایوارڈ یافتہ میوزک ڈائرکٹر حصہ لیتے ہیں۔
اس سال بھی انہوں نے عرس کے ضمن میں نکالے گئے جلوس صندل میں حصہ لیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.