the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
(یواین آئی) بالی وڈ کے معروف اداکار سلمان خان کو فلم 'بینجو' کا ٹریلر بہت پسند آیا ہے۔
سلمان کا کہنا ہے کہ رتیش دیش مکھ اور نرگس فاخري نے فلم 'بینجو' میں بہترین کام کیا ہے۔

سلمان نے ٹوئٹر کے ذریعے فلم اور کاسٹ کی تعریف کرتے ہوئے کہا، "بینجو 'کا ٹریلر



دیکھا، رتیش اور نرگس بہترین۔

" واضح رہے کہ روی جادو کی ہدایت میں بنی فلم بینجو ممبئی کی گلیوں میں بجنے والی بینجو اور دیگر ساز کے آلات پر مبنی ہے۔

ایک بینجو پلیئر موسیقی کی دنیا میں کیسے اپنا نام روشن کرتا ہے، یہ اس کی کہانی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.