the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے حکومت تلنگانہ کو آسارا پنشن کی رقم میں اضافہ کرنا چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

راکھی آگ بگولہ ہو گئیں اور وہ سینسر بورڈ کے ساتھ ساتھ اس کے چیئرمین پہلاج نہلانی کو بھی کھری کھری سنا رہی ہیں۔

راکھی کا کہنا ہے کہ وہ سینسر بورڈ کو بند کرا کر ہی دم لیں گی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس موقع پر دیے گئے انٹرویو میں بھی وہ سنی لیونی کا نام لینا



نہیں بھولیں۔

سینسر بورڈ کو دھمکی دیتے ہوئے راکھی کا کہنا تھا کہ وہ راکھی ساونت ہیں سنی لیونی نہیں۔ سنی لیونی سے راکھی کی کھسیاہٹ سمجھ میں آتی ہے کیونکہ راکھی پچھلے 12 سال میں بالی وڈ میں کوئی مقام حاصل نہیں کر پائیں جب کہ سنی لیونی کا ماضی کچھ بھی رہا ہو انھوں نے اپنی ایک الگ جگہ بنا لی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.