the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ریاست تلنگانہ میں کورونا وائرس کے معاملات کو محدود کرنے کے لئے ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی ضرورت ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حيدرآباد، 22 جنورى (يو اين آئى) تيلگو فلمى صنعت کى مايہ ناز شخصيت اکنينى ناگيشور راؤ  آج يہاں ايک نجى اسپتال ميں انتقال کرگئے۔ کينسر کے مريض مسٹر راؤ کى حالت آج صبح 2.10 بجے بگڑنے لگى جس کے بعد انہيں کيئر اسپتال ميں داخل کرايا گيا جہاں انہوں نے 2.45 پر آخرى سانس لى۔
۔٩١ سالہ مسٹر راؤ کے اہل خانہ ميں تين بيٹياں اور دو بيٹے ہيں۔ رياست ميں  اپنے مداحوں کے درميان اے اين آر سے مقبول مسٹر راؤ کى پيدائش٢٠ دسمبر ١٩٢۴ ميں آندھراپرديش کے کرشنا ضلع کے وينکٹ راگھوپورم علاقہ ميں ہوئى تھى۔
سال ١٩٨٨ ميں پدم بھوشن سے سرفراز کئے جانے والے مسٹر راؤ کو پدم شرى اور رگھوپتى وينکيا اعزاز سے بھى نوازا جاچکا ہے۔
 


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.