the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
آج کل معروف اداکارہ مادھوری کے ماضی کا واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے کہ اداکارہ نے اپنے دور کے مشہور ترین گلوکار سریش واڈکر کو شادی کی پیشکش کی تھی لیکن گلوکار نے اسے ٹھکر ادیا تھا۔ سوریش واڈکر نے مادھوری کی شادی کی پیشکش یہ کہہ کر ٹھکرا دی تھی کہ لڑکی بہت دبلی پتلی ہے جبکہ مادھوری کے والدین بھی نہیں چاہتے تھے کہ ان کی



بیٹی فلموں میں کریئر بنائے۔ اس لیے انہوں نے لڑکے کی تلاش شروع کر دی تھی اور یہ تلاش سریش واڈکر پر جا کر ختم ہوئی۔ مادھوری سریش سے 12 سال چھوٹی ہیں، سریش کی طرف سے شادی کی پیشکش ٹھکرائے جانے کے بعد مادھوری کے والدین زیادہ پریشان رہنے لگ گئے تھے کیونکہ ان کا سوچنا تھا کہ اگر مادھوری نے زیادہ فلموں میں کام کر لیا تو ان کی شادی میں مسائل آئینگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.