the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
https://www.youtube.com/watch?v=OhH0H84Ch4M&feature=youtu.be
ممبئی،15فروری(ایجنسی) اداکارہ انوشکا شرما نے سلمان خان کی فلم 'سلطان' میں کام کرنے کے لئے کشتی سیکھی ہے. 27 سال کی انوشکا فلم میں پہلوان کے رول میں ہیں. حال ہی میں کشتی کی ٹریننگ لی ہے. یش راج فلمز کی 'سلطان' کی کہانی کھیل پر مبنی ہے. اس کا ویڈیو یش راج نے حال ہی میں جاری کیا ہے.


Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">رپورٹ کے مطابق انوشکا کو پہلوانی سکھانے کے لئے دہلی سے پہلوانوں کی ٹیم بلائی گئی تھی. انہوں نے 6 ہفتے رہ کر انوشکا کو تربیت دی. وہ روز چار گھنٹے ٹریننگ لیتی تھیں. 'سلطان' فلم میں سلمان کا کردار بھی پہلوان ہے. فلم عید پر ریلیز ہوگی. فلم میں رندیپ ہڈا اور امت سادھ بھی اہم کردار میں نظر آئیں گے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.