: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،15جون(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف اور رنبیر کپور آج کل اپنی آنے والی فلم 'جگا جاسوس' کو لے کر کافی وقت بعد ساتھ آئے ہیں. دونوں اس فلم کے پروموشن کو لے کر جب بھی ساتھ ظاہر ہوتے ہیں تو ایک دوسرے کے ساتھ خوب مذاق کرتے نظر آتے ہیں.
فلم 'جگا
جاسوس' کا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے اور فلم جلد ہی ریلیز ہونے والی ہے. جہاں فلم میں رنبیر کپور کے ساتھ میں کٹرینہ کیف اہم کردار میں ہے. اداکاری کے ساتھ ساتھ رنبیر فلم کے Co-producer بھی ہے.
رنبیر کا خیال ہے کہ فلم کو پروڈیوس کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے. اور یہ ان کے بس کی بات نہیں ہے.