the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ مرکز کو فوری طور پر CAA، NRC کو منسوخ کرنا چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بالی وڈ کے معروف اداکار رتیک روشن اب فلموں میں ڈائریکشن کا کام بھی کرنا چاہتے ہیں۔ رتیک ان دنوں سنجے گپتا کی ہدایت میں بن رہی فلم قابلمیں کام کر رہے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ اداکاری کے ساتھ ساتھ تخلیق اور ہدایت کاری کی ذمہ داری بھی سنبھالیں۔ خیال ہے کہ انہوں نے قابل  فلم کی شوٹنگ کے دوران ڈائریکٹر سنجے گپتا کے معاون ڈائریکٹر کے طور پربھی کام کیا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ رتیک اپنے ہوم پروڈکشن کے بینر تلے فلم کرش - کی ہدایت کاری کریں گے حالانکہ باقاعدہ طور پر اس کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ قبل ازیں ریتک اپنے والد راکیش روشن کی ہدایت کردہ فلموں میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر کام کرچکے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.