the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
Displaying 1 - 30 of 4832 total results
سلمان کا بے پر واہ رو یہ انہیں دوسروں سے مختلف بناتا ہے : سوناکشی سنها

سلمان کا بے پر واہ رو یہ انہیں دوسروں سے مختلف بناتا ہے : سوناکشی سنها

ممبئی، 30 جون (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ شہرت کے تئیں سلمان خان کالا پر واہ رویہ انہیں دوسروں سے مختلف بناتا ہے۔سوناکشی ...

کا نٹا لگا گانے سے شہرت پانے والی شیفالی زری کا انتقال

کا نٹا لگا گانے سے شہرت پانے والی شیفالی زری کا انتقال

ممبئی، 28 جون (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ شیفالی زری والا کا انتقال ہو گیا ہے۔وہ 42 بر سکی تھیں۔ بتا یا جارہا ہے کہ 27 جون کی رات شیفالی کو اچانک سی...

آیوشمان کھرانہ : سنیما میں اپنی شاندار شراکت کے لیے اکیڈمی کی رکنیت کے لیے مدعو

آیوشمان کھرانہ : سنیما میں اپنی شاندار شراکت کے لیے اکیڈمی کی رکنیت کے لیے مدعو

ممبئی، 27 جون (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار آیوشمان کھرانہ کو سنیما میں ان کی شاندار شراکت کے لئے اکیڈمی کی رکنیت کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔سنیما کی دنی...

اجے دیوگن کی فلم سن آف سردار - 2 کا نیا پوسٹر جاری

اجے دیوگن کی فلم سن آف سردار - 2 کا نیا پوسٹر جاری

ممبئی، 26 جون (یو این آئی) بالی ووڈ کے سنگھم اسٹار اجے دیوگن کی آنے والی فلم اسن آف سردار 2 کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔اجے دیوگن ان دنوں اپنی آنے...

اداکارہ گارگی مشک پٹیل آن لائن دھو کہ دہی کا شکار

اداکارہ گارگی مشک پٹیل آن لائن دھو کہ دہی کا شکار

ممبئی ، 24 جون (یو این آئی) مشہور ٹی وی اور فلمی اداکارہ گار گی مشک پٹیل کو آن لائن گھر یلو سامان کی فروخت کے دوران دھو کہ دہی کا نشانہ بنایا گیا، جس ...

کرشمہ کو اداکاری وراثت میں ملی، مختلف اداکاراؤں کو شناخت دلائی

کرشمہ کو اداکاری وراثت میں ملی، مختلف اداکاراؤں کو شناخت دلائی

ممبئی 24 جون (یو این آئی) بالی ووڈ میں کرشمہ کپور کا ایک ایسی اداکارہ کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے اداکاراؤں کو فلموں میں روایتی طور پر پیش کئے...

ہنر ہالی گاندھی ویر ہنومان میں رانی کیکئی کا کردار ادا کرنے کے لیے پر جوش

ہنر ہالی گاندھی ویر ہنومان میں رانی کیکئی کا کردار ادا کرنے کے لیے پر جوش

ممبئی، 23 جون (یو این آئی) اداکارہ ہنر ہالی گاندھی کا کہنا ہے کہ وہ سونی سب کے سیریل ویر کہنا ہے کہ وہ سونی سب کے سیریل ہنومان میں رانی کیکئی کا کردار...

ابھیشیک بنرجی نے سدھانت چترویدی کی تعریف کی

ابھیشیک بنرجی نے سدھانت چترویدی کی تعریف کی

ممبئی، 20 جون (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارا بھیشیک بنرجی نے سدھانت چترویدی کی تعریف کی ہے۔ابھیشیک بنرجی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ بات چیت کے دوران با...

سینما گھروں میں دوبارہ وابستہ ہونا گھر واپسی جیسا: علی فضل

سینما گھروں میں دوبارہ وابستہ ہونا گھر واپسی جیسا: علی فضل

ممبئی، 19 جون (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار علی فضل کا کہنا ہے کہ میٹر و... ان دنوں اور ٹھگ لائف جیسی فلموں کے ساتھ سینما گھروں میں واپسی ان کے لیے گھر...

فرحان اختر کی فلم 120 بہادر میں میجرشیطان سنگھ پی وی سی کی کہانی دکھائی جائے گی

فرحان اختر کی فلم 120 بہادر میں میجرشیطان سنگھ پی وی سی کی کہانی دکھائی جائے گی

ممبئی ، 19 جون (یو این آئی) بالی و وڈاداکار فلمساز فرحان اختر کی فلم 120 بہادر میں میجر شیطان سنگھ پی وی سی کی کہانی دکھائی جائے گی۔یہ فلم جو ایک بہاد...

کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپور کا دیہانت

کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپور کا دیہانت

ممبئی،13 جون (ذرائع) بزنس مین اور سونا کامسٹار کمپنی کے چیئرمین سنجے کپور کا جمعرات کو انگلینڈ میں دیہانت ہو گیا۔ ان کی عمر 53 سال تھی۔ سونا کامسٹار ن...

کشمیری پنڈت کا کردار ادا کر نا صرف ایک کردار نہیں بلکہ ذمہ داری تھی: درشن کمار

کشمیری پنڈت کا کردار ادا کر نا صرف ایک کردار نہیں بلکہ ذمہ داری تھی: درشن کمار

ممبئی، 13 جون (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار درشن کمار کا کہنا ہے کہ دی کشمیر فائلز کے بعد دی بنگال فائلز میں ایک بار پھر کشمیری پنڈت کا کردار ادا کر نا...

اداکارہ کلپیکا گنیش کے خلاف کچھی باؤلی پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج

اداکارہ کلپیکا گنیش کے خلاف کچھی باؤلی پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج

کا گنیش حیدر آباد 12 جون )) 1 جون (یو این آئی) حیدر آباد کے گچی باؤلی پولیس اسٹیشن میں اداکارہ کلپیکا کے خلاف گذشتہ ماہ کے آخر میں پریزم پب میں ہنگامہ...

سیامی کھیر دوسری مرتبہ آئرن مین کی دوڑ میں شامل ہونے کے لئے تیار

سیامی کھیر دوسری مرتبہ آئرن مین کی دوڑ میں شامل ہونے کے لئے تیار

ممبئی، 12 جون (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ اور ایتھلیٹ سیامی کھیر دوسری بار آئرن مین کی دوڑ میں شامل ہونے کی تیاری کر رہی ہیں۔ سیامی کھیر ان دنو...

این ٹی آر جونیئر نے فلم وار 2 کے لیے ڈبنگ شروع کی

این ٹی آر جونیئر نے فلم وار 2 کے لیے ڈبنگ شروع کی

ممبئی، 11 جون (یو این آئی) مین آف دی ماس این ٹی آر جونیئر نے اپنی آنے والی فلم وار 2 کی ڈبنگ شروع کر دی ہے۔ این ٹی آر جونیئر نے سال 2025 کی بہت منتظر ...

کوئی انڈسٹری بری نہیں ہوتی، صرف لوگ ہی برے ہوتے ہیں: کریتی کھربندہ

کوئی انڈسٹری بری نہیں ہوتی، صرف لوگ ہی برے ہوتے ہیں: کریتی کھربندہ

ممبئی، 11 جون (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کریتی کھربندا کا کہنا ہے کہ کوئی بھی انڈسٹری بری نہیں ہوتی، صرف لوگ برے ہوتے ہیں۔ کریتی کھربندا نے حا...

بالی ووڈ فلمساز پار تھو گھوش کا انتقال

بالی ووڈ فلمساز پار تھو گھوش کا انتقال

ممبئی ، 9 جون (یو این آئی) مشہور بالی ووڈ فلم ساز پار تھو گھوش کا آج انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر 76 برس تھی۔ بتایا جارہا ہے کہ دل کا دورہ پڑنے سے پا...

اجے دیوگن کے ساتھ دھمال 4 میں دھوم مچائیں گی ایشا گپتا

اجے دیوگن کے ساتھ دھمال 4 میں دھوم مچائیں گی ایشا گپتا

ممبئی، 05 جون (یو این آئی) بالی ووڈاداکارہ ایشا گپتا فلم دھمال 4، میں اجے دیوگن کے ساتھ دھوم مچاتی نظر آئیں گی۔ بالی ووڈ کی گلیمرس اور باصلاحیت ا...

اچھی کیمسٹری کوئی عمر نہیں : آشی سنگھ

اچھی کیمسٹری کوئی عمر نہیں : آشی سنگھ

ممبئی، 4 جون (یو این آئی) ٹی وی کی معروف اداکارہ آشی سنگھ کا کہنا ہے کہ شبیر اہلو والیا کے ساتھ ان کی آن اسکرین کیمسٹری اس بات کا ثبوت ہے کہ اچھی کیمس...

این ایس ڈی کا سمر تھیٹر  فیسٹیول 2025 دہلی میں 6 جون سے شروع

این ایس ڈی کا سمر تھیٹر فیسٹیول 2025 دہلی میں 6 جون سے شروع

نئی دہلی ، 4 جون (یو این آئی) نیشنل اسکول آف ڈرامہ 6 جون تا 13 جولائی، 2025 موسم گرما کی ڈرامہ تقریبات کا انعقاد کرے گا اس سمر ڈرامہ فیسٹول میں این ای...

کمل ہاسن نے ابھی تک معافی نہیں مانگی، کرناٹک میں ہاسن کی فلم کا بائیکاٹ

کمل ہاسن نے ابھی تک معافی نہیں مانگی، کرناٹک میں ہاسن کی فلم کا بائیکاٹ

بنگلور و، 03 جون (یواین آئی) اداکار کمل ہاسن ٹھگ لائف کی ریلیز کی تاریخ، پانچ جون قریب آرہی ہے، لیکن کنر زبان سے متعلق ان کے دیے گئے بیان پر پیدا ہونے...

عالمی اسٹار نور افتحی نے سیارا کو مشہور ساکی ہک سٹیپ کرنے کے لیے حاصل کیا

عالمی اسٹار نور افتحی نے سیارا کو مشہور ساکی ہک سٹیپ کرنے کے لیے حاصل کیا

ممبئی، 3 جون (یو این آئی) عالمی سنسنی نور افتحی نے امریکی سپر اسٹار سیارا کو ساکی ساکی کا آئیکونک ہکس اسٹیپ کرنے کے لیے کہا، جو کہ نورا کی مضبوط آن اس...

زی 5 کی نئی ویب سریز چھل کپٹ دی ڈیسیپشن کا ٹریلر جاری

زی 5 کی نئی ویب سریز چھل کپٹ دی ڈیسیپشن کا ٹریلر جاری

ممبئی ، 2 جون (یو این آئی) زی 5 نے اپنی آنے والی اصل ویب سیریز چھل کپٹ دی ڈیسیپشن کاٹریلر جاری کر دیا ہے۔ چھل کپٹ دی ڈیسیپشن ، جس کی ہدایت کاری ا...

پریش راول 70 برس کے ہو گئے

پریش راول 70 برس کے ہو گئے

ممبئی، 30 مئی (یو این آئی) اپنی شاندار اداکاری سے ناظرین کے دلوں میں جگہ بنانے والے معروف اداکار پریش راول آج 70 برس کے ہو گئے۔ پریش راول کا جنم 30 مئ...

پر تھوی راج کپور نرم دل اور کام کے تئیں وقف تھے

پر تھوی راج کپور نرم دل اور کام کے تئیں وقف تھے

ممبئی، 29 مئی (یو این آئی) اپنی بلند آواز ، دبنگ انداز اور زبردست اداکاری کی بدولت تقریباً چار دہائیوں تک سینما کے شائقین کے دلوں پر راج کرنے والے ہند...

دیپیکا پاڈوکون نے اسٹاک ہوم میں کارٹئیر ہائی جیولری ایونٹ میں جلوہ بکھیرا

دیپیکا پاڈوکون نے اسٹاک ہوم میں کارٹئیر ہائی جیولری ایونٹ میں جلوہ بکھیرا

ممبئی، 28 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار دیپیکا پاڈوکون سویڈن کے اسٹاک ہوم میں کارٹیئر ہائی جیولری ایونٹ میں جلوہ بکھیرا۔ دیپیکا پاڈوکون نہ صرف ...

ہما قریشی سوچیت گڑھ میں شیلنگ سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گی

ہما قریشی سوچیت گڑھ میں شیلنگ سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گی

جموں، 27 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی بدھ کو محکمہ سیاحت جموں کی جانب سے یہاں سے تقریباً 30 کلو میٹر دور بین الا قوامی سرحد کے ساتھ واق...

دھنش اور ناگار جن کی فلم کبیر اکا نیا ٹیزر جاری

دھنش اور ناگار جن کی فلم کبیر اکا نیا ٹیزر جاری

ممبئی ، 26 مئی (یو این آئی) جنوبی ہند کے فلموں کے سپر اسٹار دھنش اور ناگار جن کی آنے والی فلم کبیر اکا نیا ٹیزر جاری کیا گیا ہے۔ فلم کبیر ابنانے ...

'لگا جیسے جسم فروش ہوں'،مس ورلڈ 2025 سے دستبردار ہوئی مس انگلینڈ

حیدرآباد،24 مئی (ذرائع) مس انگلینڈ 2024 ملیا میگی ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ اس بار وہ اپنے سرف بورڈ اور سی پی آر تکنیک کی وجہ سے خبروں میں نہیں ہیں۔...

معروف اداکار مکل دیو کا انتقال

معروف اداکار مکل دیو کا انتقال

نئی دہلی ، 24 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کے مشہور اداکار مکل دیو کا انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر 54 سال تھی۔ مکل دیو کا جمعہ کی رات نئی دہلی میں انتقا...

Displaying 1 - 30 of 4832 total results
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.