the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
بالی ووڈ  کے مشہور اداکار شاہ رخ خان، سلمان خان کی فلم ٹيوبلائٹ میں مہمان اداکار کا کردار ادا کرتے نظر آ سکتے ہیں۔ سلمان خان ان دنوں کبیر خان کی ہدایت میں بن رہی فلم ٹيوبلائٹ میں کام کر رہے ہیں۔ ایسی خبر ہے کہ شاہ رخ خان، سلمان کی اس فلم میں مہمان اداکار کاکرداراداکرتے نظر آئیں گے۔ اگر سب کچھ ٹھیک رہا تھا تو شاہ رخ خان فلم ٹيوبلائٹ میں اسپیشل اپیئرنس دیتے نظر آئیں گے۔ ایسی خبر ہے کہ ٹيوبلائٹ کےلئے پہلے شتروگھن سنہا کو اس رول کے لئے فائنل کیا گیا تھا، لیکن اب شاہ رخ خان کو منتخب کرنے کی بات کہی جا رہی ہے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو سلمان خان اور شاہ رخ خان کی جوڑی تقریباً نو سال بعد بڑے پردے پر نظر آئے گی۔ اس سے پہلے سلمان اور شاہ رخ، فرح خان کی ہدایت میں 2007 میں آئی فلم اوم شانتی اومکے ایک گانے میں نظر آئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.