the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی،26جنوری(ایجنسی) سینئر اداکارہ ریکھا کو یہاں تیسرے یش چوپڑا میموریل ایوارڈ سے نوازا گیا. مہاراشٹر کے گورنر سی ودیا راؤ نے ریکھا کو فلم انڈسٹری میں ان کے قابل ذکر تعاون کے لئے یہ ایوارڈ دیاگیا ہے۔


'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">اس موقع پر ریکھا نے کہا کہ یہ ایوارڈ انہیں یاد دلاتا ہے کہ پردہ ابھی گرا نہیں ہے. 'یہ ایوارڈ یاد دلاتا ہے کہ پہلے سے زیادہ بہتر ہے.'ان سے پہلے یہ ایوارڈ لتا منگیشکر اور امیتابھ بچن کو دیا جاچکا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.