the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
بالی ووڈ کے مشہور اداکار رنبیر کپور اورایشوریہ رائے کی جوڑی والی فلم اے دل ہے مشکل نے اپنے پہلے ہفتے کے دوران بیرون ملک میں ملاکر 170کروڑ روپے کی شاندار کمائی کرلی ہے۔
کرن جوہر کی ہدایت میں بنی فلم اےدل ہے مشکل اکتوبر کو ریلیز ہوگئی ہے۔
اس فلم کے ذریعہ کرن نے چار سال بعد ہدایت کے میدان میں قدم رکھاہے۔
انہوں نے آخری بار سال 2012میں ریلیز ہوئی فلم اسٹوڈنٹ آٖ دی ایئر کی ہدایت کی تھی۔
اے دل ہے ملشکل نے اپنی بہترین کارکردگی میں پہلے اواخر ہفتہ کے دوران ہندوستانی بازات میں کل 35کروڑ سے زیادہ کی کمائی کی تھی۔
اے دل ہے مشکل ہندوستانی بازار کے ساتھ ہی بیرون ملک میں بھی شاندار کاروبار کر رہی ہے۔
فلم نے اپنے پہلے ہفتے میں ہندوستانی بازار میں 114.55کروڑ اور بیرون ملک میں 54.71کروڑ روپے کی کمائی کی ہے۔
اس طرح بیرون ملک میں ملاکر فلم نے کل تقریباً 170کروڑ کی کمائی کرلی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.