the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
Displaying 1 - 30 of 4842 total results
چتر نگر اسنگھ پہلی بار سلمان خان کے ساتھ بیٹل آف گلوان ، میں

چتر نگر اسنگھ پہلی بار سلمان خان کے ساتھ بیٹل آف گلوان ، میں

ممبئی، 10 جولائی (یو این آئی) بالی و وڈاداکارہ چتر نگر اسنگھ پہلی بار سلمان خان کے ساتھ فلم بیٹل آف گلوان میں اسکرین شیئر کریں گی۔ڈائریکٹر اپور والا ک...

ودھو ونود چوپڑا کی زیرو سے ری اسٹارٹ پر ائم ویڈیو پر نشر

ودھو ونود چوپڑا کی زیرو سے ری اسٹارٹ پر ائم ویڈیو پر نشر

ممبئی، 10 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ فلمساز ودھو ونود چوپڑا کی دستاویزی فلم زیرو سے ری اسٹارٹ کا آج پرائم ویڈیو پر خصوصی عالمی پریمیئر ہوا۔ونود چوپڑ...

عالیہ بھٹ کی سابق اسسٹنٹ 77 لاکھ کے فراڈ میں گرفتار

عالیہ بھٹ کی سابق اسسٹنٹ 77 لاکھ کے فراڈ میں گرفتار

ممبئی ، 9 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی سابق پرسنل اسسٹنٹ ویدیکا پر کاش شیٹی کو مالی بے ضابطگیوں کے سنگین الزامات پر جو ہو پولیس ن...

مہاد تار نرسمہا کا ٹریلر جاری

مہاد تار نرسمہا کا ٹریلر جاری

ممبئی ، 9 جولائی (یو این آئی) کلیم پروڈکشن کی فلم مہاوتار نرسمہا کاٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہو مبلے فلمز کے مہاوتار نرسمہا کا ٹریلر ہندوستانی تاریخ ک...

عامر خان کی فلم ستارے زمین پر 150 کروڑ کے کلب میں شامل

عامر خان کی فلم ستارے زمین پر 150 کروڑ کے کلب میں شامل

ممبئی، 8 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈاداکار اور فلمساز عامر خان کی فلم ستارے زمین پر نےہندوستانی مارکیٹ میں 150 کروڑ سے زیادہ کی کمائی کرلی ہے۔عامر خا...

رندیپ ہڈا نے فلم ہیڈز آف اسٹیٹ میں پرینکا چوپڑا و جان سینا کی تعریف کی

رندیپ ہڈا نے فلم ہیڈز آف اسٹیٹ میں پرینکا چوپڑا و جان سینا کی تعریف کی

ممبئی، 7 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈاداکار رندیپ ہڑا نے اپنی آنے والی ہالی ووڈ فلم میچ باکس کے ساتھی اداکار جان سینا کی ہیڈز آف اسٹیٹ میں پرینکا چوپڑ...

عالیہ بھٹ نے فلم رامائن کا ٹیزر سوشل میڈیا پر شیئر کیا

عالیہ بھٹ نے فلم رامائن کا ٹیزر سوشل میڈیا پر شیئر کیا

ممبئی ، 4 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے فلم رامائن کا ٹیزر سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔نتیش تیواری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ر...

دیشا پٹانی و شال بھاردواج کی فلم میں کیمیو کریں گی

دیشا پٹانی و شال بھاردواج کی فلم میں کیمیو کریں گی

ممبئی، 03 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈاداکارہ دیشا پٹانی فلمساز و شال بھاردواج کی فلم میں کیمیو کرتی نظر آسکتی ہیں۔بالی وڈ فلمساز و شال بھاردواج شاہد ...

وار 2 کی تشہیر میں ایک دوسرے سے دور رہیں گے رہتک اور این ٹی آر

وار 2 کی تشہیر میں ایک دوسرے سے دور رہیں گے رہتک اور این ٹی آر

ممبئی ، 2 جولائی (یو این آئی) یش راج فلمز کی فلم وار 2 کی تشہیر میں رہتک روشن اور جو نیئر این ٹی آر کو ایک دوسرے سے دور رکھا جائے گا۔ دوریش راج فلمز ن...

شاہ رخ خان اور انل کپور نے فلم تنوی دی گریٹ کے ٹریلر کی تعریف کی

شاہ رخ خان اور انل کپور نے فلم تنوی دی گریٹ کے ٹریلر کی تعریف کی

ممبئی یکم جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان اور انل کپور نے انوپم کھیر کی آنے والی فلم تنوی دی گریٹ کے ٹریلر کی تعریف کی ہے۔ہدایت کار انوپ...

سلمان کا بے پر واہ رو یہ انہیں دوسروں سے مختلف بناتا ہے : سوناکشی سنها

سلمان کا بے پر واہ رو یہ انہیں دوسروں سے مختلف بناتا ہے : سوناکشی سنها

ممبئی، 30 جون (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ شہرت کے تئیں سلمان خان کالا پر واہ رویہ انہیں دوسروں سے مختلف بناتا ہے۔سوناکشی ...

کا نٹا لگا گانے سے شہرت پانے والی شیفالی زری کا انتقال

کا نٹا لگا گانے سے شہرت پانے والی شیفالی زری کا انتقال

ممبئی، 28 جون (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ شیفالی زری والا کا انتقال ہو گیا ہے۔وہ 42 بر سکی تھیں۔ بتا یا جارہا ہے کہ 27 جون کی رات شیفالی کو اچانک سی...

آیوشمان کھرانہ : سنیما میں اپنی شاندار شراکت کے لیے اکیڈمی کی رکنیت کے لیے مدعو

آیوشمان کھرانہ : سنیما میں اپنی شاندار شراکت کے لیے اکیڈمی کی رکنیت کے لیے مدعو

ممبئی، 27 جون (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار آیوشمان کھرانہ کو سنیما میں ان کی شاندار شراکت کے لئے اکیڈمی کی رکنیت کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔سنیما کی دنی...

اجے دیوگن کی فلم سن آف سردار - 2 کا نیا پوسٹر جاری

اجے دیوگن کی فلم سن آف سردار - 2 کا نیا پوسٹر جاری

ممبئی، 26 جون (یو این آئی) بالی ووڈ کے سنگھم اسٹار اجے دیوگن کی آنے والی فلم اسن آف سردار 2 کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔اجے دیوگن ان دنوں اپنی آنے...

اداکارہ گارگی مشک پٹیل آن لائن دھو کہ دہی کا شکار

اداکارہ گارگی مشک پٹیل آن لائن دھو کہ دہی کا شکار

ممبئی ، 24 جون (یو این آئی) مشہور ٹی وی اور فلمی اداکارہ گار گی مشک پٹیل کو آن لائن گھر یلو سامان کی فروخت کے دوران دھو کہ دہی کا نشانہ بنایا گیا، جس ...

کرشمہ کو اداکاری وراثت میں ملی، مختلف اداکاراؤں کو شناخت دلائی

کرشمہ کو اداکاری وراثت میں ملی، مختلف اداکاراؤں کو شناخت دلائی

ممبئی 24 جون (یو این آئی) بالی ووڈ میں کرشمہ کپور کا ایک ایسی اداکارہ کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے اداکاراؤں کو فلموں میں روایتی طور پر پیش کئے...

ہنر ہالی گاندھی ویر ہنومان میں رانی کیکئی کا کردار ادا کرنے کے لیے پر جوش

ہنر ہالی گاندھی ویر ہنومان میں رانی کیکئی کا کردار ادا کرنے کے لیے پر جوش

ممبئی، 23 جون (یو این آئی) اداکارہ ہنر ہالی گاندھی کا کہنا ہے کہ وہ سونی سب کے سیریل ویر کہنا ہے کہ وہ سونی سب کے سیریل ہنومان میں رانی کیکئی کا کردار...

ابھیشیک بنرجی نے سدھانت چترویدی کی تعریف کی

ابھیشیک بنرجی نے سدھانت چترویدی کی تعریف کی

ممبئی، 20 جون (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارا بھیشیک بنرجی نے سدھانت چترویدی کی تعریف کی ہے۔ابھیشیک بنرجی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ بات چیت کے دوران با...

سینما گھروں میں دوبارہ وابستہ ہونا گھر واپسی جیسا: علی فضل

سینما گھروں میں دوبارہ وابستہ ہونا گھر واپسی جیسا: علی فضل

ممبئی، 19 جون (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار علی فضل کا کہنا ہے کہ میٹر و... ان دنوں اور ٹھگ لائف جیسی فلموں کے ساتھ سینما گھروں میں واپسی ان کے لیے گھر...

فرحان اختر کی فلم 120 بہادر میں میجرشیطان سنگھ پی وی سی کی کہانی دکھائی جائے گی

فرحان اختر کی فلم 120 بہادر میں میجرشیطان سنگھ پی وی سی کی کہانی دکھائی جائے گی

ممبئی ، 19 جون (یو این آئی) بالی و وڈاداکار فلمساز فرحان اختر کی فلم 120 بہادر میں میجر شیطان سنگھ پی وی سی کی کہانی دکھائی جائے گی۔یہ فلم جو ایک بہاد...

کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپور کا دیہانت

کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپور کا دیہانت

ممبئی،13 جون (ذرائع) بزنس مین اور سونا کامسٹار کمپنی کے چیئرمین سنجے کپور کا جمعرات کو انگلینڈ میں دیہانت ہو گیا۔ ان کی عمر 53 سال تھی۔ سونا کامسٹار ن...

کشمیری پنڈت کا کردار ادا کر نا صرف ایک کردار نہیں بلکہ ذمہ داری تھی: درشن کمار

کشمیری پنڈت کا کردار ادا کر نا صرف ایک کردار نہیں بلکہ ذمہ داری تھی: درشن کمار

ممبئی، 13 جون (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار درشن کمار کا کہنا ہے کہ دی کشمیر فائلز کے بعد دی بنگال فائلز میں ایک بار پھر کشمیری پنڈت کا کردار ادا کر نا...

اداکارہ کلپیکا گنیش کے خلاف کچھی باؤلی پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج

اداکارہ کلپیکا گنیش کے خلاف کچھی باؤلی پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج

کا گنیش حیدر آباد 12 جون )) 1 جون (یو این آئی) حیدر آباد کے گچی باؤلی پولیس اسٹیشن میں اداکارہ کلپیکا کے خلاف گذشتہ ماہ کے آخر میں پریزم پب میں ہنگامہ...

سیامی کھیر دوسری مرتبہ آئرن مین کی دوڑ میں شامل ہونے کے لئے تیار

سیامی کھیر دوسری مرتبہ آئرن مین کی دوڑ میں شامل ہونے کے لئے تیار

ممبئی، 12 جون (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ اور ایتھلیٹ سیامی کھیر دوسری بار آئرن مین کی دوڑ میں شامل ہونے کی تیاری کر رہی ہیں۔ سیامی کھیر ان دنو...

این ٹی آر جونیئر نے فلم وار 2 کے لیے ڈبنگ شروع کی

این ٹی آر جونیئر نے فلم وار 2 کے لیے ڈبنگ شروع کی

ممبئی، 11 جون (یو این آئی) مین آف دی ماس این ٹی آر جونیئر نے اپنی آنے والی فلم وار 2 کی ڈبنگ شروع کر دی ہے۔ این ٹی آر جونیئر نے سال 2025 کی بہت منتظر ...

کوئی انڈسٹری بری نہیں ہوتی، صرف لوگ ہی برے ہوتے ہیں: کریتی کھربندہ

کوئی انڈسٹری بری نہیں ہوتی، صرف لوگ ہی برے ہوتے ہیں: کریتی کھربندہ

ممبئی، 11 جون (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کریتی کھربندا کا کہنا ہے کہ کوئی بھی انڈسٹری بری نہیں ہوتی، صرف لوگ برے ہوتے ہیں۔ کریتی کھربندا نے حا...

بالی ووڈ فلمساز پار تھو گھوش کا انتقال

بالی ووڈ فلمساز پار تھو گھوش کا انتقال

ممبئی ، 9 جون (یو این آئی) مشہور بالی ووڈ فلم ساز پار تھو گھوش کا آج انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر 76 برس تھی۔ بتایا جارہا ہے کہ دل کا دورہ پڑنے سے پا...

اجے دیوگن کے ساتھ دھمال 4 میں دھوم مچائیں گی ایشا گپتا

اجے دیوگن کے ساتھ دھمال 4 میں دھوم مچائیں گی ایشا گپتا

ممبئی، 05 جون (یو این آئی) بالی ووڈاداکارہ ایشا گپتا فلم دھمال 4، میں اجے دیوگن کے ساتھ دھوم مچاتی نظر آئیں گی۔ بالی ووڈ کی گلیمرس اور باصلاحیت ا...

اچھی کیمسٹری کوئی عمر نہیں : آشی سنگھ

اچھی کیمسٹری کوئی عمر نہیں : آشی سنگھ

ممبئی، 4 جون (یو این آئی) ٹی وی کی معروف اداکارہ آشی سنگھ کا کہنا ہے کہ شبیر اہلو والیا کے ساتھ ان کی آن اسکرین کیمسٹری اس بات کا ثبوت ہے کہ اچھی کیمس...

این ایس ڈی کا سمر تھیٹر  فیسٹیول 2025 دہلی میں 6 جون سے شروع

این ایس ڈی کا سمر تھیٹر فیسٹیول 2025 دہلی میں 6 جون سے شروع

نئی دہلی ، 4 جون (یو این آئی) نیشنل اسکول آف ڈرامہ 6 جون تا 13 جولائی، 2025 موسم گرما کی ڈرامہ تقریبات کا انعقاد کرے گا اس سمر ڈرامہ فیسٹول میں این ای...

Displaying 1 - 30 of 4842 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.