: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،4اگسٹ (ایجنسی) فلم 'پیپلی لائیو' کے شریک ڈائریکٹر محمود فاروقی کو غیر ملکی خاتون سے عصمت ریزی (376) کے جرم میں ساکیت کورٹ نے 7 سال سزا سنائی ہے ساتھ ہی مجرم پر 50 ہزار کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے. سرکاری وکیل نے عدالت سے گزارش کی تھی کہ اس معاملے میں فاروقی کو زیادہ سے زیادہ عمر قید کی سزا دی جائے کیونکہ مجرم نے متاثرہ جسمانی ہی نہیں بلکہ وہ ذہنی طور پر اسے زندگی بھر مصیبت جھیلنی پڑے
گی- جرمانہ نہ بھرنے کی صورت حال میں 3 ماہ کی سزا اور کاٹنی ہوگی. اس سے پہلے منگل کو عدالت میں بحث کے دوران دہلی پولیس نے فاروقی کے لئے عمر قید کی سزا کی مانگ کی تھی. فاروقی پر ایک 35 سال کی ایک امریکی ریسرچ سکالر نے عصمت ریزی کا الزام لگایا تھا.