the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،11مارچ(ایجنسی) معروف بالی وڈ اداکار اجے دیوگن کو پان مسالہ کی تشہیر کرنے کے لئے دہلی حکومت نے نوٹس جاری کیا ہے۔
دہلی حکومت کے ایڈیشنل ہیلتھ ڈائریکٹر ایس کے اروڑہ نے اجے دیوگن کو پان مسالہ کی تشہیر کرنے کے معاملے میں سخت تعمیل کے لئے نوٹس جاری کی ہے۔
سال 2008 میں لاگو قانون کے تحت سگریٹ اور دیگر تمباکو کی مصنوعات کی براہ راست یا بالواسطہ طور سے تشہیر کی ممانعت ہے اور اس پر عمل نہیں کرنے پر سخت کارروائی کی تجویز ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.