the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد18دسمبر(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے اعلان کیا ہے کہ شہر حیدرآباد میں عالمی درجہ کی ڈیفینس یونیورسٹی قائم کی جائے گی۔
انہوں نے حیدرآباد کی ہوٹل تاج



کرشنا میں امریکی قونصل خانہ کی جانب سے منعقدہ یوایس انڈیا ڈیفینس ٹائز کانفرنس سے بہ حیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تلنگانہ ملک میں تیزی سے ترقی کرتی ہوئی ریاست ہے۔
ایز آف ڈوئنگ میں یہ ریاست سرفہرست ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.