: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 20جنوری (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، مرکز پیشہ ورانہ فروغ برائے اساتذہ اردو ذریعہ تعلیم کے زیر اہتمام ایک روزہ ورکشاپ بعنوان ”عملی کام کے ذریعہ سائنس کی تدریس“ کا 24 جنوری کو 10:00
بجے انعقاد عمل میں آرہا ہے۔
ڈائرکٹر مرکز پروفیسر محمد عبدالسمیع صدیقی کے بموجب اساتذہ اور ریسرچ اسکالرس کے لیے رجسٹریشن فیس 300 روپئے ہے۔
بیرونی شرکاءکے لیے قبل از وقت اطلاع دینے پر قیام کا انتظام کیا جائے گا۔