the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 11 اپریل (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے یو جی سی مرکز برائے انسانی وسائل (UGC-HRDC) نے UGC کی جاری کردہ بہترین کارکردگی کی فہرست میں 4.20 گریڈنگ نشانات حاصل کرتے ہوئے ملک بھر میں تیسرا مقام



حاصل کیا ہے۔
ملک بھر کی 66 مختلف یونیورسٹیوں کے مراکز میں اسے یہ مقام حاصل ہوا۔
یونیورسٹی آف کیرالہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے مراکز کو 4.52 اور 4.5 کی گریڈنگ نشانات کے ساتھ بالترتیب پہلا اور دوسرا مقام ملا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.