: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جاب فیئر ، کھیل کود، ثقافتی مقابلے اور زائد نصابی سر گرمیاں شامل حیدر آباد، 2 جون (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی طلبہ یونین کے پروگرام جشن بہاراں 2023 کا ڈین بہبودی طلبہ کی نگرانی میں 3 تا 12 جون
اہتمام کیا جا رہا ہے۔
اس کے تحت مختلف ادبی،
ثقافتی اور کھیل کو د مقابلوں کے علاوہ ایک میگا جاب فیئر کا اہتمام کیا جائے گا۔
جون کو دھیان چندا سپورٹس گراؤنڈ میں صبح 3، 1 پروفیسر عبدالسمیع صدیقی، صدر نشین، طلبہ یونین مشاورتی کمیٹی کے بموجب پروفیسر شگفتہ شاہین، اوایس ڈی