the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
آپ میرا ساتھ دیں ، میں آپ کے ساتھ ہوں۔
نئے وائس چانسلر کا جائزہ لینے کے بعد اظہار خیال
حیدرآباد، 28 جولائی (یو این آئی )مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں تعلیمی بلندیوں کو چھونے کی صلاحیت اور طاقت کی کمی نہیں، آپ



میرا ساتھ دیں، میں آپ کے ساتھ ہوں، یونیورسٹی ،ہر اقدام طلبا ، اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کے ساتھ مل کر کرے گی۔
ان خیالات کا اظہار اردو یونیورسٹی کے نئے وائس چانسلر پروفیسر سید عین الحسن نے آج عہدہ کا جائزہ لینے کے فوری بعد کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.