the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
یوپی بورڈ کے دسویں اور بارہویں کے امتحانات کے نتائج بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ  upmsp.edu.in پر جاری ہو چکے ہے. ہائی اسکول میں کانپور کے گوتم رگھونشی  (Gautam Raghuvanshi) نے ٹاپ کیا ہے. انہیں 97.17 پوائنٹس ملے ہیں. وہیں انٹر میں باغپت کی تنو تومرے نے ٹاپ کیا ہے۔ ایشیا کی سب سے بڑے امتحان کہلانے



والے یوپی بورڈ کی ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانوں میں لڑکیاں ‘ لڑکوں سے آگے رہی۔ ہفتہ کو امتحان کو یہاں یوپی بورڈ کی طرف سے جاری نتائج کے مطابق جہاں ہائی اسکول کےامحتان میں 76.66 لڑکوں کے مقابلے 83.98 لڑکیاں پاس ہوئی۔ وہیں انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں 64.40 فیصد لڑکوں کے مقابلے 76.46 لڑکیاں پاس ہوئی۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.