: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/21جون(ایجنسی) سی بی ایس ای نے یوجی سی نیٹ 2018 کا ایڈمٹ کارڈ جاری کردیا ہے۔ امیدوار آفیشیل ویب سائٹ سی بی ایس ای کی ویب سائٹ پر جاکر ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں۔
ایڈمٹ کارڈ ڈاون لوڈ کرنے کے لئے امیدواروں کو مندرجہ ذیل ویب سائٹ پر جانا ہوگا۔ یہ یوجی سی کی
آفیشیل ویب سائٹ ہے۔cbsenet.nic.in
واضح رہے کہ سی بی ایس ای کے ذریعہ قومی اہلیتی ٹیسٹ (نیٹ) جولائی 2018 کا انعقاد 8 جولائی کو پورے ملک کے 91 شہروں میں منعقد کرایا جائے گا، جن امیدواروں نے یوجی سی نیٹ کا فارم داخل کیا ہے وہ مندرجہ ذیل طریقوں پر عمل کرکے اپنا ایڈمٹ کارڈ ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں۔