the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

سی بی ایس ای  نے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ اب سے دسویں جماعت کے بورڈ امتحانات سال میں دو مرتبہ منعقد کیے جائیں گے۔ یہ نیا نظام تعلیمی سال 2026-27 سے لاگو ہوگا۔سی بی ایس ای کے مطابق، پہلی بار ہونے والے امتحانات میں طلبہ کے لیے شرکت لازمی ہوگی، جب کہ دوسری بار ہونے والے امتحان میں شرکت



اختیاری  ہوگی۔ دونوں امتحانات میں حاصل کردہ نمبروں میں سے جو بہتر ہوں گے، انہی کو فائنل نتیجے میں شامل کیا جائے گا۔اس فیصلے کا مقصد طلبہ پر دباؤ کم کرنا اور انہیں بہتر کارکردگی کا دوسرا موقع دینا ہے۔ طلبہ اور والدین کی جانب سے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا جا رہا ہے۔ تاہم، بعض ماہرین تعلیم اور عہدیداروں کا کہنا ہے کہ اس سے بورڈ پر اضافی بوجھ پڑ سکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے

All fields are required.
The captcha code does not match!
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.