the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/2اکتوبر(ایجنسی) تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سروس کمیشن نے گروپ 4 امتحان (ٹی ایس پی سی گروپ 4 امتحان کا ہال ٹکٹس) کے لیے ایڈمٹ کارڈ جاری کردیا ہے، امتحان کے لیے ایڈمٹ کارڈ ٹی ایس پی سی کی آفیشل ویب سائٹ tspsc.gov.in پر جاری کیے گئے ہیں، امیدوار ویب سائٹ پر جاکر اپنا ایڈمٹ کارڈ (TSPSC ہال ٹکٹ) ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں. امتحان 7 اکتوبر کو منعقد ہوگا. حیدرآباد، کریم نگر، ورنگل، کھمم، نظام آباد،



محبوب نگر، میدک، نلگنڈہ اور عادل آباد میں تحریری امتحان منعقد ہوگا.

مرحلہ 1: امیدوار اپنا ایڈمٹ کارڈ ویب سائٹ tspsc.gov.in سے ڈاؤن لوڈ کریں.
مرحلہ 2: ہوم پیج پر دیے گئے ہال ٹکٹ ڈاؤن لوڈ فار نوٹیفیکیشن نمبرس 10/2018، 11/2018، 17/2018 اور 18/2018 پر کلک کریں.
مرحلہ 3: اب امیدوار اپنی ٹی ایس پی سی آئی ڈی اور ڈیٹ آف برتھ ڈالیں.
مرحلہ 4: ایڈمٹ کارڈ آپکی اسکرین پر آجائے گا، آپ اسے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.