: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 26 فروری (ذرائع) تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن (ٹی ایس پی ایس سی) نے 9 جون کو گروپ -1 کے پرلیمس امتحان منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک فیصلہ ٹی ایس پی ایس سی نے پیر کو یہاں لیا ہے۔ 503 آسامیوں
کے لیے پہلے کی نوٹیفکیشن کو منسوخ کرتے ہوئے، کمیشن نے حال ہی میں گروپ-I خدمات کی 563 اسامیوں کے لیے ایک تازہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔
گروپ-1 کی بھرتی کے لیے رجسٹریشن فی الحال جاری ہے اور رجسٹریشن کی آخری تاریخ 14 مارچ ہے۔