the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

بھارت میں کورونا وائرس کے مزید کیسوں سے بچنے کے لئے، کیا لاک ڈاؤن کو مزید دو ہفتوں تک بڑھانے کی ضرورت ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/27فروری(ایجنسی) تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ سال اول اوردوم کے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیاہے، سکریٹری تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن ڈاکٹر اے اشوک نے بتایا کہ انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز 28 فروری سے ہوگا- انہوں نے بتایا کہ ریاست بھر میں 1294 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں، جہاں ان مراکز میں طلبہ کو مختلف سہولتیں فراہم کی جائیں گی جن میں مناسب پانی، برقی کی سربراہی وغیرہ شامل ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.