: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/7جولائی(ایجنسی) ایس ایس سی اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات جون 2018 کے نتائج ڈپٹی چیف منسٹر کڈیم سری ہری نے آج سکریٹریٹ میں جاری کردئیے- اس موقع پر چیف سکریٹری تعلیمات
شریمتی راجیورنجن چاریہ، کمشنر ڈائرکٹر اسکول ایجوکیشن ٹی وجئے کمار، ڈائرکٹر سرکاری امتحانات ڈاکٹر سدھارکر اور دوسرے موجود تھے- ڈپٹی چیف منسٹر نے نتائج جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اڈوانسڈ سپلیمنٹری ایس ایس سی امتحانات میں کامیابی کا فیصد 45.79 فیصد رہا-