: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/13مئی(ایجنسی) تلنگانہ میں ایس ایس سی (دسویں) کے امتحان کے نتائج پیر کی صبح 11:30 بجے سیکرٹریٹ میں تعلیمی افسران کی طرف سے جاری کیے گئے، غور طلب ہے کہ تلنگانہ کمیں 16 مارچ سے 3 اپریل تک ایس ایس سی کے امتحان ہوئے، امتحان میں قریب 5 لاکھ سے زائد طالب علم شریک ہوئے تھے-
ایس ایس سی امتحان کے نتائج 92.43 فیصد
رہا، ان میں 93.68 فیصدی لڑکیاں اور 91.18 فیصد ی لڑکے شامل ہے، ایس ایس سی نتائج میں جگتیال ضلع 99.30 فیصدی پہلے مقام رہا ہے، جبکہ حیدرآباد ضلع 83.09 آخری مقام پر رہا ہے، محکمہ تعلیم کے پرنسپل سیکریٹری بی جناردھن ریڈی نے پیر کو سیکرٹریٹ میں امتحانی نتائج جاری کیے-
ایس ایس سی امتحان کے نتائج کو www.bse.telangana.gov.in پر دیکھا جا سکتا ہے.