the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،14 اکتوبر(ذرائع) تلنگانہ اوورسیز مین پاور کمپنی لمیٹڈ (ٹام کام)، محکمہ محنت، روزگار کی تربیت اور فیکٹریاں، حکومت تلنگانہ کے تحت، دلچسپی رکھنے والے افراد سے درخواستیں طلب کی ہیں تاکہ وہ دبئی، متحدہ عرب امارات



میں بائیک رائڈرس (ڈیلیوری بوائز) کی ملازمتوں کے لیے صبح 9 بجے سے انٹرویو میں شرکت کرسکتے ہیں۔ جمعرات، 17 اکتوبر شیوتا ہوٹل، روبرو میونسپل آفس، کریم نگر۔
دبئی، متحدہ عرب امارات میں بائیک رائیڈرز (ڈیلیوری بوائز) کی بہت زیادہ مانگ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.