the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 13 فروری (یواین آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، انسٹرکشنل میڈیا سنٹر (آئی ایم سی) کی فلموں کا تین فلموں کا فلم فیسٹولس میں انتخاب عمل میں آیا ہے۔ مختصر فلم ”ارسطو کو پائن ووڈ فلم اسٹوڈیو، آئیور، بیٹنگھم شائر کے بین الا قوامی فلم فیسٹول لفٹ - آف گلوبل نیٹ ورک کے لیے انتخاب عمل میں آیا ہے، جبکہ دو



فلموں ” کچرے سے توانائی“ اور بدلتا بھارت کو 14 ویں پر کرتی انٹر نیشنل ڈاکیومنٹری فلم فیسٹول، کنسورشیم آف ایجو کیشنل کمیونکیشن یونیورسٹی گرانٹس کمیشن، وزارت تعلیم ، حکومت ہند کے لیے انتخاب عمل
میں آیا ہے۔ جناب رضوان احمد ، ڈائر کٹر آئی ایم سی کے بموجب پر کرتی انٹر نیشنل ڈاکیومنٹری فلم فیسٹول، تعلیمی ترسیل کا ایک مقبول ادارہ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.