the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
رانچی، 13 نومبر (یو این آئی) مسلسل تیسرے سال ریکارڈ تعداد میں ہندوستانی طلباء نے اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے امریکہ کا سفر کیا۔
آج جاری کردہ اوپن ڈور رپورٹ (اوڈی آر) کے مطابق ہندوستان سے امریکہ جانے والے



بین الا قوامی طلباء کی تعداد میں 35 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں تعلیمی سال 2022-23 میں 268,923 طلباء کی تعداد اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔ امریکہ میں زیر تعلیم 10 لاکھ سے زائد غیر ملکی طلباء میں سے 25 فیصد سے زیادہ ہندوستانی طلباء ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.