the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ کونسل آف ہائر ایجوکیشن نے اعلان کیا ہے کہ تلنگانہ میں ایمسیٹ کے دوسرے مرحلے کی کونسلنگ ملتوی کر دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ انجینئرنگ فیس کا مسئلہ حل نہ ہونے کی وجہ سے 28 ستمبر سے منعقد ہونے



والی کونسلنگ کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔ دوسرے مرحلے کی کونسلنگ 11 اکتوبر سے شروع ہوگی۔ 11 اور 12 اکتوبر کو سلاٹ بکنگ، 12 اکتوبر کو سرٹیفکیٹس کی جانچ، 12 اور 13 کو ویب آپشن کا انتخاب ، 16 اکتوبر کو سیٹوں کی الاٹمنٹ کیا جائے گا۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.