: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد24جنوری(یواین آئی)کورونا معاملات میں اضافہ کے پیش نظرتلنگانہ میں آٹھویں تا دسویں جماعتوں کے طلبہ کے لئے ٹی سیاٹ کے ذریعہ آن لائن ڈیجٹیل کلاسس کا آغاز
ہوا۔
اس ماہ کی 28تاریخ تک یہ ڈیجیٹل کلاسس جاری رہیں گی۔
دس بجے دن سے شام پانچ بجے تک ٹی سیاٹ، دوردرشن کیندر حیدرآبادیادگری چینل کے ذریعہ آن لائن کلاسس جاری رہیں گی۔