the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
ممبئی، 12اپریل (یو این آئی) مہاراشٹر حکومت نے ریاست میں کورونا وائرس کے معاملات میں اضافہ کے مدنظر سکنڈری اسکول سرٹی فکیٹ (ایس ایس سی) اور ہائر سیکنڈری سرٹی فکیٹ (ایچ ایس سی) بورڈ کے امتحانات پیر کو ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ریاست کی اسکول کی وزیر



تعلیم ورشا گائکواڈ نے پیر کو وزیراعلی ادھو ٹھاکرے سے ملاقات کرنے کے بعد دسویں اور بارہویں کے امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ طلبا کی صحت اولین ترجیح ہے۔

انہوں نے کہاکہ بارہویں کے امتحان مئی کے آخر میں اور دسویں کے امتحان جون کے مہینہ میں ہوں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.