ذرائع:
تلنگانہ آر ٹی سی مثایک اہم نوٹیفیکیشن جاری ہوا ہے جس کے تحت تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن میں سوپروائزرس کے عہدوں پر براہ راست تقررات کئے جائیں گے۔
مخلوعہ ملازمتوں کی تفصیلات اس طرح ہیں:ٹریفک
سوپروائزر ٹرینی: 84 ملازمتیں،میکانیکل سوپروائزرٹرینی 114ملازمتیں۔تنخواہ کا اسکیل: 27,080 روپے سے 81,400 روپے ماہانہ۔
امیدوار بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ www.tgprb.in پر آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ 30 دسمبر 2025 سے درخواستیں داخل کی جاسکتی ہیں۔20جنوری 2026درخواستوں کے ادخال کی آخری تاریخ ہوگی۔