the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی ویمن کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
حیدر آباد 9 مئی (یو این آئی ) تلنگانہ انٹر میڈیٹ کے نتائج جاری کر دیئے گئے۔ ریاستی وزیر تعلیم سیتا اندر ریڈی نے سال اول اور دوم کے نتائج نامپلی میں واقع انٹر میڈیٹ بورڈ کے دفتر میں جاری کئے۔ اس سال 15 مارچ سے 5 اپریل تک ریاست میں منعقدہ انٹر امتحانات میں جملہ 47. 9لاکھ طلباء نے شرکت کی تھی۔
انٹرمیڈیٹ پبلک امتحانات (آئی پی ای)



کے نتائج کا اعلان 63.49 فیصد کے ساتھ کیا گیا ہے جن میں  جنرل اور ووکیشنل طلباء امتحانات میں کامیاب ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر، تلنگانہ سے 4,65,478 دوسرے سال کے انٹرمیڈیٹ طلباء نے امتحانات میں شرکت کی اور 2,95,550 پاس ہوئے جن میں سے 1,91,698 طلباء نے 'اے' گریڈ حاصل کیا۔
اسی طرح 4,82,675 سال اول کے جنرل اور ووکیشنل طلباء میں سے 2,97,741 (61.68 فیصد) کامیاب ہوئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.