the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ متحدہ عرب امارات میں آئی پی ایل میچز کے انعقاد کے فیصلے سے اتفاق کرتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد18جون(یواین آئی)تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج جاری کردئے گئے۔
وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے دفتر میں نتائج جاری کرنے کے بعد کہا کہ انٹر سال اول 60.01 فیصد اور سال دوم میں 68.86فی امیدواروں نے کامیابی حاصل کی۔
ہمیشہ کی طرح لڑکیوں نے لڑکوں پر سبقت حاصل کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.